پی ٹی آئی کیا غلط مطالبہ کر رہی ہے؟؟؟

پی ٹی آئی کیا غلط مطالبہ کر رہی ہے؟؟؟عطا تارڑ: وفاقی وزیر اطلاعات چھ بار وزیراعظم نے مذاکرات کی دعوت دی، 24 بار اسپیکر قومی اسمبلی نے دعوت دی۔۔ ان کی عمران خان سے ملاقات کی ڈیمانڈ نہیں،، یہ صرف سیاسی مفاد کے لیے احتجاج کرنا چاہتے ہیں۔ یہ لانگ مارچ کے زریعے چڑھائی کر کے نقصان کرنا چاہتے ہیں تاکہ رٹ آف اسٹیٹ چیلنج ہو جو ہم نہیں کرنے دیں گے۔ ہم نے جو حفاظتی اقدامات کیے ہیں ان کے پرتشدد جتھوں کو روکنے کے لیے ہیں۔ صرف ایم ون بند ہے۔ اسلام آباد کھلا ہوا ہے۔