“اس وقت جو ڈر، خوف اور خوف و ہراس کی کیفیت ہے، میں نے اپنے صحافتی تجربے میں ایسی صورتحال نہیں دیکھی

0

🚨”اس وقت جو ڈر، خوف اور خوف و ہراس کی کیفیت ہے، میں نے اپنے صحافتی تجربے میں ایسی صورتحال نہیں دیکھی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پچھلی دفعہ جب پی ٹی آئی والے 26 نومبر کو آئے تھے تو جس طرح بے دریغ گولی چلی، پاکستان کی تاریخ میں اس طرح کا واقعہ پہلے کبھی نہیں ہوا۔ پی این اے کی تحریک میں بھی گولی چلی تھی، مگر حالات ایسے پیدا ہوئے تھے کہ گولی چل گئی تھی۔ لیکن 26 نومبر کے واقعے کی وجہ سے اس دفعہ یہ خوف ہے کہ اب کیا ہوگا؟”

سینئر صحافی و تجزیہ نگار عامر متین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *