عطا تارڑ: وفاقی وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا میں فی الحال گورنر راج یا ایمرجنسی کا امکان نہیں۔ ان کا احتجاج پرامن نہیں اور اسے ہم نے روکنا ہے۔ ریاست کی رٹ کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا۔ یہ خیبر پختونخوا میں پولیس کا جو قانون لا رہے ہیں کہ ڈی ایس پی بجائے پبلک سروس کمیشن کے ڈائریکٹ بھرتی کریں تو یہ پولیس کو سیاسی بنانے جا رہے ہیں۔