پی ٹی آ احتجاج کو روکنے کے لیے اٹک پل پر حکومت کی تیاریاں

0

اٹک پل حکومت کی تیاریاں چیک کریں ایسا لگ رہا ہے جیسے کوئی دوسرا ملک کی فوج آرہی ہے پل پر متعدد مٹی سے بھرے کنٹینرز رکھنے کے بعد حکومت کو تسلی نہی ہوئی تو پل پر کیلوں والی پلیٹیں ویلڈ کی جارہی ہیں جیسے ہمیشہ کے لیے خیبرپختونخوا کے آگے بارڈر بن رہا ہو اور ذرائع کا یہ دعوی ہے مبینہ اطلاعات کے مطابق 30000 پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جوکہ خیبرپختونخوا احتجاج کو روکیں گے
جبکہ کہ ایک خبر یہ بھی ہے پی ٹی آئی آج اگر احتجاج 5,7 دن آگے لے جاتی تو تو پھر حکومت ان رکاوٹوں کا کیا کرے گی کیا ایسے رکاوٹیں لگی رہین گی یا پھر ۔۔۔۔۔
پی ٹی آئی کا پلان یہ ہے حکومت کو تھکانا جب خود ساری رکاوٹیں ہٹا دیں گے پولیس نفری بیٹھ بیٹھ کر تھک جائے گی ہم پھر لانگ مارچ شروع کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *