جولائی میں بڑی تبدیلیاں کس کس کے ہاتھ سے قلمدان لیا جائے گا اسد طور کے انکشافات

0
725649045_1315448043557150_6564638437406629622_n

شہبازشریف بری طرح سے پھنس گئے، منتیں ترلے جاری 🔥🔥🔥

شہباز شریف صاحب اپنا آپ بچانے کے لئے آخری ہاتھ پیر مار رہے ہیں ذرائع کہتے ہیں کہ کابینہ میں تبدیلیوں پر کام شروع ہو گیا ہے شہباز شریف ایک آخری موقع لینے کی کوشش کر رہے ہیں اسٹبلشمنٹ سے آپ ایک موقع اور دیں میں کابینہ چھوٹی کرتا ہوں کابینہ میں تبدیلیاں کرتا ہوں کچھ لوگوں کو گھر بھیجتا ہوں کہتے ہیں کہیں نہ کہیں شہباز شریف صاحب آن بورڈ ہیں ایک طاقتور ایجنسی کے ساتھ جہاں کچھ ایسی فائل ورک اور ڈاکومنٹیشن ہو رہی ہے جس کو شہباز شریف آنے والے دنوں میں استعمال کریں گے کچھ ناموں کا منہ بند کرنے کے لئے اور کچھ کو کابینہ سے فارغ کرنے کے لئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may have missed

خواجہ آصف نے ویگو ڈالے والوں پر کڑی تنقید سر، یہ ہماری پارلیمنٹ لارجز ہیں جس کو ویگو ڈالوں سے بچائیں، سر۔ یہاں پر خواتین ممبران بھی، مرد حضرات بھی، ہمارے ممبران، ان کے مہمان بھی، اور فیملیز بھی واک کر رہی ہوتی ہیں۔گرین نمبر پلیٹ والے ویگو ڈالے ایسے سپیڈ کے ساتھ جارہے ہوتے جیسے ، آگ بجھانے جا رہے ہیں یہ اتنی بڑی ولگیریٹی ہے۔ ویگو ڈالا اٹس سیلف از اے ولگیریٹی۔ اس سے بڑی ولگیریٹی یہ نہیں ہونی چاہیے، جناب اسپیکر۔جو ویگو ڈالے کے اسٹیئرنگ پر بیٹھتا ہے، اس کے دماغ کو کچھ ہو جاتا ہے۔۔ وہ پیچھے گن مین ہوتے ہیں۔ میں بالکل آپ کو سیریس بات کر رہا ہوں۔ روزانہ، میں نام نہیں لینا چاہتا، میں واک کر رہا ہوتا ہوں، ابرار شاہ صاحب واک کر رہے ہوتے ہیں، یہ بڑے دوست یہاں واک کر رہے ہوتے ہیں، خواتین روزانہ واک کر رہی ہوتی ہیں۔اور دوسرا یہ ہے کہ ہمارے وزراء کو بتایا جائے کہ شام کے بعد گاڑی پر جھنڈا نہیں ہونا چاہیے۔ یہ بھی بتایا جائے۔ آپ جہاں اتنے ایٹی کیٹس بتا رہے ہیں، یہ بھی بتائیں۔اور جب وزیر گاڑی میں بیٹھا ہوا نہ ہو تو جھنڈا لگا ہونا بھی نہیں چاہیے۔