جسٹس سرفراز ڈوگر اور بیرسٹر سلمان صفدر کا اہم مکالمہ

0
1000553382

جسٹس سرفراز ڈوگر اور بیرسٹر سلمان صفدر کا اہم مکالمہ

‏چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور بیرسٹر سلمان صفدر کا اہم مکالمہ !!!ہم نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنی ہے لیکن مجھے وکالت نامہ ہی نہیں مل رہا، بیرسٹر سلمان صفدرآپ مرکزی اپیل پر دلائل شروع کریں، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سلمان صفدر کو ہدایتمجھے اپیل پر دلائل کی کوئی ہدایات ہی نہیں ہیں، بیرسٹر سلمان صفدرآپ ہدایات نہیں لیں گے تو دلائل شروع نہیں کرینگے؟ چیف جسٹس سرفراز ڈوگرمیری بشریٰ بی بی سے کوئی ملاقات نہیں کرائی گئی، بیرسٹر سلمان صفدراس عدالت نے ہماری دادرسی کرنی ہے، میں چیف جسٹس ہائیکورٹ کے سامنے کھڑا ہوں، بیرسٹر سلمان صفدرہمیں وکالت نامے دستخط کروا کر فراہم نہیں کیے جا رہے، بیرسٹر سلمان صفدر کیا ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد اس عدالت میں موجود ہیں؟ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر ایڈووکیٹ جنرل نہیں ہیں، نیب پراسیکیوٹر جاوید ارشدایڈووکیٹ جنرل عدالت میں موجود کیوں نہیں ہیں؟ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سلمان صفدر بڑی مناسب بات کر رہے ہیں کہ اس عدالت کے آرڈر کے متاثرہ ہیں تو اپیل دائر کرنی ہے، چیف جسٹس سرفراز ڈوگرانہیں پاور آف اٹارنی چاہیے اس پر دستخط کروا کر کیوں نہیں دیے جا رہے؟ چیف جسٹسایڈووکیٹ جنرل 7 دن کے اندر وکالت ناموں پر دستخط کروا کر دیں، چیف جسٹس سرفراز ڈوگرسپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل وکالت نامے دستخط کرانے کے عدالتی آرڈر پر عملدرآمد کریں، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may have missed

خواجہ آصف نے ویگو ڈالے والوں پر کڑی تنقید سر، یہ ہماری پارلیمنٹ لارجز ہیں جس کو ویگو ڈالوں سے بچائیں، سر۔ یہاں پر خواتین ممبران بھی، مرد حضرات بھی، ہمارے ممبران، ان کے مہمان بھی، اور فیملیز بھی واک کر رہی ہوتی ہیں۔گرین نمبر پلیٹ والے ویگو ڈالے ایسے سپیڈ کے ساتھ جارہے ہوتے جیسے ، آگ بجھانے جا رہے ہیں یہ اتنی بڑی ولگیریٹی ہے۔ ویگو ڈالا اٹس سیلف از اے ولگیریٹی۔ اس سے بڑی ولگیریٹی یہ نہیں ہونی چاہیے، جناب اسپیکر۔جو ویگو ڈالے کے اسٹیئرنگ پر بیٹھتا ہے، اس کے دماغ کو کچھ ہو جاتا ہے۔۔ وہ پیچھے گن مین ہوتے ہیں۔ میں بالکل آپ کو سیریس بات کر رہا ہوں۔ روزانہ، میں نام نہیں لینا چاہتا، میں واک کر رہا ہوتا ہوں، ابرار شاہ صاحب واک کر رہے ہوتے ہیں، یہ بڑے دوست یہاں واک کر رہے ہوتے ہیں، خواتین روزانہ واک کر رہی ہوتی ہیں۔اور دوسرا یہ ہے کہ ہمارے وزراء کو بتایا جائے کہ شام کے بعد گاڑی پر جھنڈا نہیں ہونا چاہیے۔ یہ بھی بتایا جائے۔ آپ جہاں اتنے ایٹی کیٹس بتا رہے ہیں، یہ بھی بتائیں۔اور جب وزیر گاڑی میں بیٹھا ہوا نہ ہو تو جھنڈا لگا ہونا بھی نہیں چاہیے۔