شفیع جان کا خیبرپختونخوا بجٹ کے بارے بڑے اعلانات

0
724958792_1000308146053883_7816431126735344001_n

شفیع جان کا خیبرپختونخوا بجٹ کے بارے بڑے اعلانات

انشاء اللہ کل کابینہ سے منظوری کے بعد خیبرپختونخوا کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، ہمارا بجٹ دیگر تمام صوبوں سے مختلف اور حقیقی معنوں میں عوام دوست بجٹ ہوگا، جس میں غریب اور متوسط طبقے کے مفادات کا خصوصی خیال رکھا گیا ہے!!!

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خواہش تھی کہ صرف تین ماہ کا بجٹ پیش کیا جائے، تاہم بعض قانونی پیچیدگیوں کے باعث ایسا ممکن نہ ہو سکا، اس لئے صوبائی حکومت پورے مالی سال کا بجٹ پیش کرے گی، جس میں عوامی فلاح، ترقیاتی منصوبوں اور صوبے کی معاشی ضروریات کو ترجیح دی گئی ہے!!!

صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان کی گفتگو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *