وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس ، اسلام آباد کیلیے خصوصی ایپ ’’محفوظ محرم‘‘ تیار،مجالس اور جلوسوں کی ڈیجیٹل نگرانی کی جائے گی

0
news-1781775319-9384

 وفاقی دارالحکومت  میں امام بارگاہوں ، مجالس اور جلوسوں کے مقامات کی  ڈرونز سے ڈیجیٹل نگرانی کی جائے گی۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی و دیگر انتظامات سے متعلق جائزہ اجلاس  ہوا۔

’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق وزیر داخلہ کی جانب سے مجالس اور جلوسوں کی حفاظت کے لیے 4 درجاتی حصار اور داخلی و خارجی راستوں پرسخت چیکنگ کا حکم دیا گیا اور کہا گیا کہ امن و امان برقرار رکھنے کے لیے علمائے کرام سے قریبی رابطہ رکھا جائے۔

دارالحکومت کی تاریخ میں پہلی بار خصوصی ایپ محفوظ محرم تیار کی گئی ہے، ایپ کے ذریعے شہری مشتبہ شخص ، مشکوک سرگرمی یا نامکمل حفاظتی انتظامات کی اطلاع دے سکیں گے ۔

شہریوں کو لائیو لوکیشن اور امیج شیئرنگ کی سہولت بھی میسر ہو گی ، اس کے علاوہ سیف سٹی میں مرکزی کنٹرول روم بھی قائم کیا گیا ہے۔

خواجہ آصف نے ویگو ڈالے والوں پر کڑی تنقید سر، یہ ہماری پارلیمنٹ لارجز ہیں جس کو ویگو ڈالوں سے بچائیں، سر۔ یہاں پر خواتین ممبران بھی، مرد حضرات بھی، ہمارے ممبران، ان کے مہمان بھی، اور فیملیز بھی واک کر رہی ہوتی ہیں۔گرین نمبر پلیٹ والے ویگو ڈالے ایسے سپیڈ کے ساتھ جارہے ہوتے جیسے ، آگ بجھانے جا رہے ہیں یہ اتنی بڑی ولگیریٹی ہے۔ ویگو ڈالا اٹس سیلف از اے ولگیریٹی۔ اس سے بڑی ولگیریٹی یہ نہیں ہونی چاہیے، جناب اسپیکر۔جو ویگو ڈالے کے اسٹیئرنگ پر بیٹھتا ہے، اس کے دماغ کو کچھ ہو جاتا ہے۔۔ وہ پیچھے گن مین ہوتے ہیں۔ میں بالکل آپ کو سیریس بات کر رہا ہوں۔ روزانہ، میں نام نہیں لینا چاہتا، میں واک کر رہا ہوتا ہوں، ابرار شاہ صاحب واک کر رہے ہوتے ہیں، یہ بڑے دوست یہاں واک کر رہے ہوتے ہیں، خواتین روزانہ واک کر رہی ہوتی ہیں۔اور دوسرا یہ ہے کہ ہمارے وزراء کو بتایا جائے کہ شام کے بعد گاڑی پر جھنڈا نہیں ہونا چاہیے۔ یہ بھی بتایا جائے۔ آپ جہاں اتنے ایٹی کیٹس بتا رہے ہیں، یہ بھی بتائیں۔اور جب وزیر گاڑی میں بیٹھا ہوا نہ ہو تو جھنڈا لگا ہونا بھی نہیں چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may have missed