#شہباز شرہف اسٹیبلشمنٹ کو استعمال کررہے فواد چوہدری کے حیران کن انکشافات

0

دیکھیے، شہباز شریف صاحب نے بارہ بجٹ دیے ہیں بطور

چیف منسٹر اور پانچ بجٹ انہوں نے دیے ہیں بطور پرائم منسٹر۔ اگر سترہ سالوں میں کوئی وہ اپنا اکنامک وِژن نہیں دے سکے تو مجھے آپ بتائیں کہ وہ اگلے پانچ سالوں میں یا ایک سال میں یا دو سالوں میں وہ کیا کریں گے؟ جب وہ سترہ سالوں میں کچھ نہیں کر سکے تو اگلے پانچ سالوں میں کیا کریں گے؟

سو احسن اقبال صاحب کو وزیر… مجھے تو ایک تو سچی بات یہ ہے کہ میں تو، مجھے یہ بھی نہیں سمجھ آتی کہ یہ وزیر ہیں کیوں؟ کیونکہ جو پرابلم ہے وہ یہ ہے کہ آپ جو منسٹر بنتے ہیں یا کوئی آپ لیڈر بنتے ہیں تو آپ کو کوئی وِژن لینا چاہیے، نہ کہ وہ آپ کا اپنا وِژن ہے۔ اس کے مطابق آپ چلتے ہیں۔ آپ ایک سیکولر سوسائٹی کی طرف جانا چاہتے ہیں، آپ ایک پروگریسو سوسائٹی کی طرف جانا چاہتے ہیں، آپ ایک ریلیجس سوسائٹی کی طرف جانا چاہتے ہیں، کوئی وِژن ہونا چاہیے۔

پھر آپ بنیں۔ دیکھو، اگر خالی پروٹوکول کے لیے آپ نے بننا ہے تو سچی بات ہے یہ فیملیز جو ہیں، ان کے پاس تو اپنی گاڑیاں آگے پیچھے لگانے کے لیے بہت پیسہ ہے۔ اپنی گاڑیاں خریدیں، بیس گاڑیاں آگے لگا لیں، بیس پیچھے لگا لیں۔ اگر یہ ہی کرنا ہے تو جہاز جو ہیں وہ خرید رہے ہیں سرکاری پیسوں سے، فرینکلی وہ اپنے پیسوں سے بھی افورڈ کر سکتے ہیں۔

سو آئی ڈونٹ نو کہ کیا ان کی پاور میں صرف یہ ہی ہے کہ حکومت میں نام وغیرہ لکھوانا ہے۔ پھر انفورچونیٹلی اسٹیبلشمنٹ کو بیوقوف بنانے کا ان کے پاس بہت گڑ ہے۔ اتنا یہ جو ہم سمجھتے ہیں نا کہ اسٹیبلشمنٹ انہیں استعمال کر رہی ہے۔ اگر آپ ہسٹری اٹھا کے دیکھیں تو یہ اسٹیبلشمنٹ کو استعمال کرتے ہیں ہمیشہ اور بڑے سستے میں استعمال کر لیتے ہیں ان کو۔ انہیں پتہ بھی نہیں چلتا کہ ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔

خواجہ آصف نے ویگو ڈالے والوں پر کڑی تنقید سر، یہ ہماری پارلیمنٹ لارجز ہیں جس کو ویگو ڈالوں سے بچائیں، سر۔ یہاں پر خواتین ممبران بھی، مرد حضرات بھی، ہمارے ممبران، ان کے مہمان بھی، اور فیملیز بھی واک کر رہی ہوتی ہیں۔گرین نمبر پلیٹ والے ویگو ڈالے ایسے سپیڈ کے ساتھ جارہے ہوتے جیسے ، آگ بجھانے جا رہے ہیں یہ اتنی بڑی ولگیریٹی ہے۔ ویگو ڈالا اٹس سیلف از اے ولگیریٹی۔ اس سے بڑی ولگیریٹی یہ نہیں ہونی چاہیے، جناب اسپیکر۔جو ویگو ڈالے کے اسٹیئرنگ پر بیٹھتا ہے، اس کے دماغ کو کچھ ہو جاتا ہے۔۔ وہ پیچھے گن مین ہوتے ہیں۔ میں بالکل آپ کو سیریس بات کر رہا ہوں۔ روزانہ، میں نام نہیں لینا چاہتا، میں واک کر رہا ہوتا ہوں، ابرار شاہ صاحب واک کر رہے ہوتے ہیں، یہ بڑے دوست یہاں واک کر رہے ہوتے ہیں، خواتین روزانہ واک کر رہی ہوتی ہیں۔اور دوسرا یہ ہے کہ ہمارے وزراء کو بتایا جائے کہ شام کے بعد گاڑی پر جھنڈا نہیں ہونا چاہیے۔ یہ بھی بتایا جائے۔ آپ جہاں اتنے ایٹی کیٹس بتا رہے ہیں، یہ بھی بتائیں۔اور جب وزیر گاڑی میں بیٹھا ہوا نہ ہو تو جھنڈا لگا ہونا بھی نہیں چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may have missed